کویت: فلپائنی خادمہ کے قتل کے الزام پر جوڑے کو سزائے موت

کویت سٹی (اے ایف پی) فلپائن سے تعلق رکھنے والی خادمہ کے قتل کے الزام پر کویتی عدالت نے لبنانی شہری اور اس کی شامی بیوی کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق دونوں عدالت میں موجود نہیں تھے۔ رواں برس 29 سالہ خادمہ کی نعش فریزر سے برآمد ہونے پر دونوں کے خلاف مقدمے کا آغاز کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...