احمدیار(صباح نیوز ) پنجاب بھر میں تمام تعلیمی اداروں میں نئے تعلیمی سال کاآغاز آج 2 اپریل بروز پیر سے ہوگا محکمہ تعلیم پنجاب کی ہدایت پر تمام بورڈز کے امتحانات کے علاوہ دیگر کلاسز کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے تمام-9 ڈویژنز کے 36 اضلاع میں انرولمنٹ مہم بھی شروع کی جارہی ہے اورامسال 40 لاکھ نئے بچوں کو سکولوں میں داخلے فراہم کرنےکا ہدف مقرر کردیا گیا ہے ۔
تعلیمی سال
پنجاب بھر میں نئے تعلیمی سال کاآغاز آج سے ہوگا
Apr 02, 2018