سردارزبیرکے چھوٹے بھائی توقیرمحمودخان رشتہ ازدواج میںمنسلک

ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)کھٹڑقوم کی اہم شخصیت سردارمحمودخان کے صاحبزادے اورمرکزی انجمن تاجران ٹیکسلاکے جنرل سیکرٹری سردارزبیرمحمودخان کے چھوٹے بھائی توقیرمحمودخان رشتہ ازدواج میںمنسلک ہوگئے ، دعوت ولیمہ کی تقریب میںممبرقومی اسمبلی غلام سرورخان،عمارصدیق خان،سردارسیدمحمدعلی شاہ،ذیلدار سیدظہیرالحسن شاہ،ملک عظمت محمود،ڈاکٹر محمدتاج خان، سردارامجدنوازخان،حاجی سیدچن شاہ کاظمی،حاجی فرخ محمودمغل،معروف قانون دان تنویراقبال ایڈوکیٹ ،ملک محمدادریس اعوان ملپور،حاجی محمدناظم خان،سردار اعجازاحمدخان ایڈوکیٹ،ملک سجادایڈوکیٹ،چیئرمین حاجی عرفان خان ایڈوکیٹ،ملک محمدجان،ملک محمد صدیق،حاجی پرویزاختراعوان،حاجی راجہ رب نواز گوجرخانی،حاجی تنویر عمران،خالدخان پوڑ،حاجی جاوید خان پوڑ،حاجی شاہدایوب خان،حاجی محمداظہر خان ،راجہ شیرازاحمدشیرازی،ملک پرویز ،ملک رب نواز، ملک مشتاق،سیدعارف حسین شاہ بخاری ، حاجی جمیل خان آف موہڑہ مرادوسمیت علاقہ بھرکے عوام نے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن