لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر و سابق صدر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ماضی قریب میں رابطوں کی تصدیق کی ہے تاہم انہوں نے مسلم لیگ (ن) میں دوبارہ شامل ہونے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ان سے پہلے خواجہ سعد رفیق اور ڈاکٹر آصف کرمانی نے رابطہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا لیگی قیادت احسان فراموش ہے۔
ذوالفقار کھوسہ