پنجاب گیمز کی افتتاحی تقریب ریہرسل 2اپریل کو ہوگی

Apr 02, 2019

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی ریہرسل 2اپریل کو پنجاب سٹیڈیم (نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس)میں ہوگی۔

مزیدخبریں