کراچی(این این آئی)عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بینک سے قرض لینے کا رجحان خطے کے دوسرے ممالک کی نسبت کم ہے۔ بینکوں کے 2006 سے 2018 تک ڈیٹا کے تجزیے سے یہ بات سامنے آئی۔
پاکستان میں بنک سے قرض لینے کا رجحان دیگر ممالک کی نسبت کم ہے، عالمی بنک
Apr 02, 2019