صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12اپریل کو طلب کر لیا

اسلام آباد (آن لائن ) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس12اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بارہ اپریل کو طلب کرلیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن