بھارتی فوج کی نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، شہری شہید

Apr 02, 2019

حویلی (صباح نیوز) بھارتی فوج نے پیر کی صبح کنٹرول لائن پر نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ میں ضلع حویلی کے گائوں اکھوریاں کے ستر سالہ غلام محمد شہید ہوگئے۔

مزیدخبریں