اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی ) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12اپریل کو طلب کر لیا ،اجلاس 12اپریل کی صبح 10بج کر30منٹ پرسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صدارت میں پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ۔ سینیٹ کا اجلاس بھی 15اپریل کو بلائے جانے کی سمری بھجوا دی گئی ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس 12اپریل کو طلب
Apr 02, 2019