سعودی فرمانرواکافوجداری مقدمات میں ملوث قیدیوں کےعلاوہ دیگر کی رہائی کاحکم

سعودی عرب کے فرمانروا نے ملک کے مشرقی علاقے میں ان تمام قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے جو فوجداری مقدمات میں ملوث نہیں ہیں۔ علاقے کے دورے کے موقع پر انہوں نے ان تمام سعودی قیدیوں کی فہرست مرتب کرنے کی ہدایت کی جن کے جیلوں سے رہائی کےلئے قرضوں کی مالیت دس لاکھ سعودی ریال سے زائد نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن