واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی حکومت کو دھمکی دی ہے کہ عراق میں امریکہ کی افواج پر حملہ ہوا تو ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ اطلاعات ہیں ایران اور اس کے اتحادی حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔
عراق میں ہمارے فوجیوں پر حملہ ہوا تو ایران کو بھاری قیمت چکانا ہو گی: ٹرمپ
Apr 02, 2020