فیروزوالہ (نامہ نگار )مسلم لیگ(ن) ضلعی تنظیم کے رہنما محمود اخترگورایہ نے کہا کہ حکمران سنگین حالات میں سیاست نہ کریں ٹائیگرفورس نتائج نہ دے سکے گی حکمران بلدیاتی اداروں کو عارضی طوربحال کریں موجودہ حالات میں بلدیاتی ادارے عوام کی بہترخدمت کرسکتے ہیں ۔
حکمران سنگین حالات میں سیاست نہ کریں :محمود اخترگورایہ
Apr 02, 2020