لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دیگر کرکٹرز کی طرح شان مسعود کی بھی پش اپس لگاتے ہوئے ویڈیو جاری کر دی ہے۔ جس میں شان مسعود نے پش اپس لگانے کے بعد سابق کپتان محمد حفیظ، شعیب ملک اور قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو چیلنج دیدیا ہے۔
شان مسعود کا حفیظ، شعیب اور مصباح الحق کو چیلنج
Apr 02, 2020