لاہور (این این آئی) پاکستان کے معروف فوک گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی۔ ان کے بیٹے امیر شوکت علی نے بتایا کہ والد کی حالت نازک ہے اور ان کا جگر بالکل کام نہیں کررہا، عوام سے درخواست ہے کہ میرے والد کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔
معروف گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز عوام سے دعاؤں کی اپیل،بیٹا امیر شوکت علی
Apr 02, 2021