لاہور (اپنے نامہ نگارسے) انسداد دہشت گردی عدالت نے جماعۃ الدعوۃ کے رہنمائوں کیخلاف کیس میں چار گواہوں کے بیانات ریکارڈ کر لئے۔ اے ٹی سی کورٹ نمبر 3 کے جج اعجاز احمد بٹر کی عدالت میں سماعت ہوئی۔
جماعۃ الدعوۃ رہنمائوں کیخلاف کیس میں 4گواہوں کے بیانات ریکارڈ
Apr 02, 2021