سماجی فاصلہ رکھنے کیلئے دکانوں اور سرکاری دفاتر میں فرشی نشان لگانے کی ہدایت 

خانیوال (نمائندہ خصوصی )حکومت کی جانب سے سماجی فاصلہ رکھنے کیلئے دکانوں اور سرکاری دفاتر میں فرشی نشانات لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اور اس سلسلہ میں تمام دکانداروں اور سرکاری دفاتر کے سربراہان سے کہا گیا ہے کہ وہ دفاتر اور دکانوں پر آنیوالے لوگوں کیلئے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے فرشی نشانات لگائیں۔

ای پیپر دی نیشن