ملتان(سپیشل رپورٹر ) مسلم لیگ ن ملتان ڈویژن انفارمیشن سیکرٹری سعد خورشید خان کانجونے کہا کہ انڈیا سے تجارتی معاہدے ہو رہے ہیں کیا یہ کشمیریوں کی آزادی پر چھرا نہیں کھونپا گیا۔ حاصل پور کے محلہ غریب آباد میں ندیم اور اسکی بیوی صائمہ نے حالات سے تنگ آکر 3 سالہ بیٹی ہانیہ اور 8 سالہ بیٹے اذان سمیت خود کو ہمیشہ کیلئے ختم کر لیا۔انکی موت کا ذمہ دار کون ہے ۔یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے ۔ انکی موت کا ذمہ دارحکومت وقت ہے۔
ٹ انڈیا سے تجارتی معاہدے ٗکشمیریوں کی آزادی پر چھراگھونپا گیا:سعد خورشید کانجو
Apr 02, 2021