پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے میں 3 ماہ توسیع‘ پروٹوکول پر دستخط 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ  (اے پی ٹی ٹی اے) میں توسیع پر دستخط ہو گئے۔ جمعرات کو عبدالرزاق داؤد اور افغانستان کے زیر صنعت و تجارت نثار احمد غوریانی نے ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ 2010ء  میں تین ماہ کی توسیع کے پروٹوکول پر دستخط کئے۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ افغانستان اور وسطی ایشیائی جمہوریہ کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کیلئے ان کا ویژن پاکستان کو تجارت ٹرانزٹ اور ٹرانزشپمنٹ کا مرکز بنانا ہے۔ وسطی ایشیائی ممالک سے تجارتی روابط  چاہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...