تیزرفتار بس اور ٹرین کی زد میں  آکر 2معمرافرادجاں بحق

لاہور(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی)راوی روڈ کے علاقہ نیازی چوک میں تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 65سالہ شخص اشرف موقع پر جاں بحق ہو ۔دوسرے واقعہ میں دھرم پورہ کے بستی سیدن شاہ کے علاقہ 65 سالہ شخص یلوے لائن عبور کر رہا تھا کہ ترین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا65 سالہ شخص کی شناخت بشیر احمد کے نام سے ہوئی ۔

ای پیپر دی نیشن