کاہنہ(نامہ نگار)کاہنہ میں نئی نویلی دلہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔ شکیلہ بی بی یتیم ہونے کیوجہ سے جہیز میں زیادہ سامان نہ لا سکی ۔ مطالبات پورے نہ ہونے پر شکیلہ بی بی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور گلا دبا کر قتل کر دیا۔پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بجھوادی۔
کاہنہ: جہیز میں زیادہ سامان نہ لانے پر نئی نویلی دلہن قتل
Apr 02, 2021