اوکاڑہ :مسلم لیگ ن کے سابق  ایم پی اے رائے نور محمد وفات پا گئے

Apr 02, 2021

اوکاڑہ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن)کے سابقہ ایم پی اے رائے نورمحمد کھرلر گذشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ،مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی قصبہ کندبوہڑ میں ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ، نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی اور  شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

مزیدخبریں