عوامی دبائو رنگ لایا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بحال 30مارچ کا نوٹیفیکیشن منسوخ

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے یکم اپریل کو جاری ہونیوالے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق 30 مارچ کو جاری شدہ نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دیدیا اورعوامی دباؤ پر  جنوبی پنجاب سب سیکرٹریٹ کی سابقہ حیثیت کو بحال کردیا گیا ہے یاد رہے کہ 30 مارچ کو جاری ہونیوالے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق جنوبی پنجاب کے سب سیکرٹریز  تمام سیکرٹری حضرات کو چیف سیکرٹری اور سول سیکرٹریٹ لاہور منسلک کر کے ان کے اختیارات سلب کر لئے گئے تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن