کرونا وائرس کی تیسر ی لہر خطرناک ‘شہری احتیاط کریں :میاں ارقم

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)سابق ضلعی جنرل سیکرٹری تحریک انصاف و ٹکٹ ہولڈر پی پی 55میاں ارقم خان نے کہا ہے کہکرونا وائرس کی تیسر ی لہر خطرناک ‘شہری احتیاط کریں۔ ملک بھر سے کرونا جیسی موذی بیماری کے لا تعداد کیس سامنے آنے کے بعد ہمیں اس بیماری سے مقابلہ کرنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہونا پڑے گا ۔

ای پیپر دی نیشن