بیرونی طاقتوں کے میر جعفر اور میر صادق کو  عوامی عدم اعتماد کا پہلا نتیجہ مل گیا ،فرخ حبیب

Apr 02, 2022

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں خیبرپختونخوا کے غیرت مند عوام کے ووٹ سے وزیراعظم عمران خان نے کلین سویپ کر دیا ہے۔ فرخ حبیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ان نتائج کی شکل میں بیرونی طاقتوں کے میر جعفر اور میر صادق کو عوامی عدم اعتماد کا پہلا نتیجہ مل گیا ہے۔ 

مزیدخبریں