ملتان (ویب ڈیسک )پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے شادی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔عاطف اسلم نے انسٹاگرام پوسٹ میں اہلیہ سارہ بھروانہ کیلئے پیغام میں لکھا کہ ’اگر مجھے اپنی زندگی دوبارہ جینے کا موقع ملا تو اگلی بار بھی میں آپ کو جلد ملوں گا۔‘انہوں نے سارہ کیلئے یہ بھی لکھا کہ ’میری ملکہ بننے کا شکریہ۔