حکومت کسانوں کے ذمہ ٹیوب ویل کے بقایا جات معاف کرے:محمد بلال

ٹبہ سلطان پور ( نا مہ نگار ) مثالی کاشتکار حاجی محمد بلال نے کہاکہ حکومت زراعت کو بچانے کیلئے فوری طور پر کسانوں کے ذمے زرعی ٹیوب ویلوں کے بقایا جات معاف کرے کاشتکار بہت پریشان ہیںانہوں نے کہا ہے کندم کا سیزن شروع ہے حکومت  سرکاری طور پر خریداری کا جامع منصوبہ بنائے کاشتکاروں نے مہنگے داموں یوریا خرید کی اور لائنوں میں لگے رہے  انہوں نے کہا کہ باردانہ حاصل کرنے کا طریقہ کار سہل بنایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن