لاہو ر(کامرس رپورٹر)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے 2ترقیاتی سکیموں کیلئے ایک ارب 62کروڑ 12لاکھ 60ہزار روپے کی منظوری دی جبکہ 37 ارب 20کروڑ روپے سے زائد لاگت سے روڈز سیکٹر کی 4 ترقیاتی سکیموں کو اجلاس میں کلیئرنس کے بعد پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں شامل کرنے کیلئے وفاق کو سفارشات بھجوا دی گئیں۔
ترقیاتی سکیموں کیلئے ایک ارب 62کروڑ کی منظوری
Apr 02, 2022