قومی ایئرلائن کاماہ رمضان کیلئے  نئے دفتری اوقات کا اعلان 

کراچی ( کامرس رپورٹر) قومی ایئرلائن نے ماہ رمضان کیلئے نئے دفتری اوقات کا اعلان اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران پیر تا ہفتہ دفتری اوقات صبح 10 سے شام 4 بجے تک ہوں گے ، نماز ظہر ادائیگی کیلئے دوپہر ایک سے 1:30بجے تک وقفہ ہوگا۔نماز جمعہ ادائیگی کیلئے دوپہر ایک سے 2 بجے ایک گھنٹہ کا وقفہ ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...