انسپکٹر چوہدری اشرف آرائیں بطور انچارج انوسٹیگیشن تھانہ حویلی کورنگا تعینات

Apr 02, 2022


باگڑسرگانہ(خبرنگار) ڈسٹر کٹ  پولیس آفیسر خانیوال سید ندیم شاہ نے انسپکٹر چوہدری اشرف آرا?یں بطور انچارج انوسٹیگیشن تھانہ حویلی کورنگا تعینات کردیا گیا جہنوں نے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا تھانہ حویلی کورنگا میں انسپکٹرچوہدری اشرف آرا?یں کو چارج سنبھالنے پر سیاسی سماجی اورشہری حلقوںنے مبارکباد پیش کی۔

مزیدخبریں