ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)نیوسٹی ہا ؤسنگ پرا جیکٹ فیز2کے چیئرمین چوہدری قمرزمان اورچوہد ر ی سعدزمان کی بھرپور معاونت سے مین گیٹ فر نٹ پرلذیذ،عمدہ اورمعیاری کھانے فراہم کرنے وا لے مشہور،ریسٹورنٹ’’تندوری‘‘کی نئی برانچ کاا فتتاح کردیاگیا،اس سلسلہ میںڈائریکٹرآپریشن خا ن رب نوازخان،چیف انجینئرمیاںمحمدر فیع، اور معاون خصوصی سیدنذ رحسین شاہ،خور شیداحمد ،حا جی محمدالیاس عباسی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی،پروگرام کاآغازتلاوت کلام پاک سے کیاگیا،چیف ایگزیکٹوخواجہ جنیدنے شرکاء تقریب کوخوش آمدیدکہا،اوربتایاکہ واہ کینٹ ٹیکسلاکے سنگم پرنیوسٹی فیز2میںبرانچ قائم کرنے میںچیئرمین چوہدری قمرزمان نے اس قدرمحبت اورخلوص کاتعا و ن کیا،جسے میںزندگی بھرفراموش نہیںکرسکوںگا ،انہوںنے بتایاکہ خورشیداحمداوربابربھٹی نے بھی معاون کرداراداکیا،اورآج ڈائریکٹرآپریشن خان ر ب نوازخان اورچیف انجینئرمیاںمحمدرفیع بنفس نفیس یہاںموجودہیں،تقریب سے سعدخان،عمرا ن،سرداراشعر،محمدشبیرنے بھی خطاب کیا ،او ربتا یاکہ دیا نتداری کے ساتھ صفائی ستھرائی کوسامنے ر کھتے ہوئے پرسکون ماحول میں عوام کوسستے نرخو ں پرمعیاری کھانے فراہم کیئے جائیںتو کاروبا رکو آگے بڑھانے کیلئے کسی سفارش کی ضرورت نہیںر ہتی،انہوںنے چیف ایگزیکٹوخواجہ جنیدکی کاوشو ںاورسرپرستی کوسراہا،اورکہاکہ ہم تمام لوگ آپس میںمتحدہوکرایک ٹیم کی طرح خدمات انجام دیتے ہیں،جس کے نتیجہ میںآج ملک میںہم ٹیکسلاواہ کینٹ کے سنگم پرساتویںبرانچ قائم کرنے میں کا میاب ہوئے ہیں،انہوںنے یقین دلایاکہ ہم اپنے معیار،ا وراعتمادکوبحال وبرقرار،رکھتے ہوئے نیوسٹی ھاوسنگ پراجیکٹ کے چیئرمین چوہدری قمرزمان کی توقعات پرپورا،اترینگے،اورعوام کوبہترین اور معیا ری کھا نے کم سے کم نرخوںپرفراہم کرکے اس علاقے میں اپنی خدمات کومزیدآگے بڑھانے کی کوشش کر ینگے ،تقریب میں ریٹائرڈ ،اورحا ضرآر می وسو ل افسرا ن،کاروباری وسماجی شخصیا ت، جن میں ڈا کٹر شکیل احمدخان ایڈ و کیٹ سید شہبازشاہ،سیدوقاص شاہ، شا مل ہیں،نے بھی شرکت کی۔
مین گیٹ فرنٹ پرریسٹورنٹ’’تندوری‘‘کی نئی برانچ کاافتتاح
Apr 02, 2022