لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان پیس گروپ کے چیئرمین قمر الزماں بابر نے کہا ہے کہ دنیا نے دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کی قدر نہیں کی جس کے نتیجے میں آج بھی پاکستان دہشت گردی کے عذاب کو برداشت کررہا ہے۔مادر وطن کے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارا فخر ہیں۔
مادر وطن کیلئے جان دینے والے مجاہد قوم کا فخر ہیں:قمر الزماں بابر
Apr 02, 2023