لاہور(نامہ نگار)سکیم موڑ لاہور کے قریب سے ایک نعش ملی ہے ۔ جیب سے شناختی ملا ہے جس پر پتہ شان علی ولد محمد یوسف سکنہ چک نمبر 2-32آرتحصیل و ضلع اوکاڑہ لکھا ہے ۔ جس کسی کو معلوم ہو وہ تھانہ ملت پارک کے اے ایس آئی سے 0303-4413143پر رابط کرے ۔
تلاش ورثائ
Apr 02, 2023