کرونا: 87نئے کیس، 25مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (خبرنگار) ملک بھرمیں مزید87 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوگئی۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشنز سینٹرکی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 6011 ٹیسٹ کئے گئے اورمزید 87افراد میں اس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ملک بھرمیں بیماری کے  مثبت ہونے کی  شرح 1.45 فیصدہے۔  کوئی مریض جاں بحق نہیں۔ 25 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...