سٹاک مارکیٹ میں تیزی‘ انڈیکس میں 273پوائنٹس کا اضافہ

Apr 02, 2024

لاہور (کامرس رپورٹر)سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔گزشتہ روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز  مثبت انداز میںہوا ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 273 پوائنٹس کے اضافے سے 67 ہزار 278 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ واضح رہے گزشتہ ہفتے بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کا اربوں روپے کا فائدہ ہوا تھا۔

مزیدخبریں