قاسم علی شاہ فائونڈیشن نے خدمات کے سفر میں  ساتویں سالگرہ منائی

Apr 02, 2024

لاہور (نیوز رپورٹر)اللہ کے فضل سے قاسم علی شاہ فائونڈیشن کی ساتویں سالگرہ منائی۔ فائونڈیشن نے خدمات کے ان  7 سالوں میں ہزاروں لوگوں کو مستفید کیا۔ شخصی تعمیر سمیت بے شمار موضوعات پر درجنوں کورسز کا انعقاد کرائے گئے۔ اس دوران سینکڑوں کتابوں کی تقاریب پذیرائی کروائی گئیں،سینکڑوں بچوں کوسکالرشپ دی گئی جبکہ بیشتر طلباء کو سی ایس ایس سے متعلق آگاہی فراہمی کی گئی۔

مزیدخبریں