خیبرپی  کے:مستحق افراد کیلئے عید پیکج کے تحت گرانٹ جاری

Apr 02, 2024

پشاور (آئی این پی ) خیبرپی  کے میں مستحق افراد کیلئے عید پیکج کیتحت گرانٹ جاری کردی گئی۔ صوبائی محکمہ خزانہ نے ایک ارب 15 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیے ہیں اور محکمہ زکو کو مراسلہ بھی ارسال کردیا ہے۔ محکمہ زکو کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 115 صوبائی حلقوں کیلئے فنڈز جاری کیے گئے، مستحق فی خاندان کو 10 ہزار روپے دیے جائیں گے۔ وزیراعلی خیبرپی  کے نے رمضان پیکج سے محروم مستحقین کیلئے عید پیکج کا اعلان کیا تھا۔

مزیدخبریں