”منگتی“ فیملی ڈرامہ ہے، عرفان کھوسٹ

Aug 02, 2010

سفیر یاؤ جنگ
لاہور (کلچرل رپورٹر) الحمراءمیں روایات کے مطابق نیا ڈرامہ ”منگتی“ دکھایا جا رہا ہے۔ جس میں بامقصد کہانی، کردار نگاری اور موجودہ تقاضوں کے مطابق لوگوں کو سستی تفریح فراہم کی جا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تھیٹر کے معروف اداکار یاسر پروڈیوسر ڈائریکٹر مصنف عرفان کھوسٹ نے نمائندہ نوائے وقت سے گفتگو کے دوران کیا۔ رقص، جو کہ فنون لطیفہ کی ایک قسم ہے او ریہ اگر نظم وضبط میں ہو تو باعث شرم نہیں ہو گا اس ڈرامے کو دیکھنے کے لئے فیملیاں بڑی تعداد میں آ رہی ہیں جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ”منگتی“ واقعتاً فیملی ڈرامہ ہے۔
مزیدخبریں