جرمنی نے خیبرپختونخوا کے سیلاب زدگان کیلئے دس کروڑنوے لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

جرمن سفارتخانے کے بیان کے مطابق جرمنی کے وزیرخارجہ گائیڈو ویسٹرویلی نے اعلان کیا ہے کہ سیلاب ذدگان کے لیے پانچ کروڑ پینتالس لاکھھ روپے مالیت کے خیمے، کمبل اورپینے کا پانی  فراہم کیا جائے گا، اس کے علاوہ جرمنی کے وزیراقتصادی تعاون نے ہنگامی بنیادوں پر پانچ کروڑپینتالس لاکھھ روپے کی اضافی امداد ، خوراک کی فراہمی کے لیے دینے کا اعلان کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن