میانمار میںقتل عام پر عالمی برادری اور او آئی سی کی خاموشی ناقابل فہم ہے:عافیہ سرور

Aug 02, 2012

لیڈی رپورٹر

لاہور (لیڈی رپورٹر) جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل عافیہ سرور نے کہا ہے کہ میانمار میں10 لاکھ اراکانی مسلمانو ں کی نسل کشی پر عالمی براداری ،مسلم ممالک اور او آئی سی کی خاموشی نا قابل فہم ہے۔

مزیدخبریں