لاہور (وقائع نگار خصوصی) پاکستان جسٹس پارٹی ”کالاباغ ڈیم بناﺅ“ کے سلسلہ میں آج مال روڈ پر ریلی نکالے گی۔ آج کالا باغ ڈیم بناﺅ مہم کے سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ سے جی پی او چوک مال روڈ تک پاکستان جسٹس پارٹی کے زیراہتمام جلوس نکالا جائے گا اور بعد میں مال روڈ پر دھرنا بھی دیا جائے گا۔
ریلی