تیسرے ٹیسٹ میچ میں عثمان خواجہ کو غلط آ و ٹ دینے پر آسٹریلوی وزیراعظم کی تنقید

کینبرا (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی وزیراعظم نے بھی ایشز سیریز میں ناقص امپائرنگ پر تنقید شروع کر دی۔ آسٹریلوی وزیراعظم کیون روڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن عثمان خواجہ کو غلط آ¶ٹ دینے پر شدید تنقید کرتے ہوئے شین وارن کی حمایت کی ہے۔ عثمان خواجہ اس وقت آ¶ٹ قرار دیا گیا جب ویڈیو ری پلیز میں صاف نظر آ رہا تھا نہ گیند نے بلے کو چھوا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...