لاہور (پ ر) دربار عالیہ چُورہ شریف کے مرکزی سجادہ نشین پیر سید محمد کبیر علی شاہ الگیلانی مجددی آج ”رمضان المبارک ترک منشیات کا بہترین ذریعہ“ کے موضوع پر جامعة الکبیر خیابان چُورہ شریف الکبیر روڈ متصل کینال ویو 1-30 سے 2-30 بجے تک خطبہ جمعہ دیں گے۔
پیر کبیر علی شاہ آج ”رمضان المبارک ترک منشیات کا بہترین ذریعہ“ کے موضوع پر خطبہ جمعہ دینگے
پیر کبیر علی شاہ آج ”رمضان المبارک ترک منشیات کا بہترین ذریعہ“ کے موضوع پر خطبہ جمعہ دینگے
Aug 02, 2013