اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے 2008ءمیں 75 ناقص ریلوے انجنوں کی خریداری کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ سیکرٹری کابینہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی تحقیقات کر کے رپورٹ دے گی۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ سیکرٹری کابینہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی ناقص انجنوں کی خریداری کے معاملہ کی تحقیقات کر کے رپورٹ دے گی۔ رپورٹ میں خریداری کے ذمہ داروں کا تعین بھی کیا جائے گا۔
وزیراعظم/ تحقیقات
وزیراعظم نے 2008ءمیں 75 ناقص ریل انجنوں کی خریداری کی تحقیقات کا حکم دےدیا
وزیراعظم نے 2008ءمیں 75 ناقص ریل انجنوں کی خریداری کی تحقیقات کا حکم دےدیا
Aug 02, 2013