نئی دہلی: انا ہزارے کا کرپشن کیخلاف قانون سازی کیلئے احتجاج کا اعلان

نئی دہلی: انا ہزارے کا کرپشن کیخلاف قانون سازی کیلئے احتجاج کا اعلان

Aug 02, 2013

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی سماجی کارکن انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف سخت قانون سازی کے لئے پُرامن احتجاج کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انا ہزارے کا کہنا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ کے موسم سرما کے سیشن شروع ہوتے ہی کرپشن کے خلاف قانون سازی کے حق میں دھرنا دیں گے۔

مزیدخبریں