افتخار علی ملک کی ممنون حسین صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

افتخار علی ملک کی ممنون حسین صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

Aug 02, 2013

لاہور (پ ر) افتخار علی ملک نائب صدر سارک چیمبر و سابق صدر ایف پی بی بی آئی و ایل سی سی آئی اور چیف ایگزیکٹو گارڈ گروپ نے صدر پاکستان ممنون حسین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بطور صدر انتخاب ایک بہترین انتخاب ہے۔

مزیدخبریں