کے ای ایس سی کیلئے بجلی نرخوں میں 38پیسے فی یونٹ اضافہ

کے ای ایس سی کیلئے بجلی نرخوں میں 38پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (خبرنگار) نےپرا نے فےول پرائس اےڈجسٹمنٹ کی مد مےں کے ای اےس سی کے لئے بجلی کے نرخوںمےں38 پےسے فی ےونٹ اضافہ کردےا ہے، اضافہ فروری کے مہےنے مےں استعمال کی جانے والی بجلی پر کےا گےا جو رواں ماہ کے بلوں مےں وصول کےا جائے گا، اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفےن پر نہےں ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...