ترکی کا 3 سال میں پاکستان میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنیکا اعلان

ترکی کا 3 سال میں پاکستان میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنیکا اعلان

اسلام آباد(اے پی اے ) ترکی 3 سال کے دوران پاکستان میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، پاک ترک بزنس کونسل کے بانی ترگت بایان نے سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین محمد زبیر سے ملاقات میں کہا کہ ترکی پاکستان کے ٹیکسٹائل، آٹوموٹیو اور کمیونی کیشن کے شعبوں میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، یہ سرمایہ کاری 3 سال میں کی جائے گی، انھوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کے مختلف شعبوں میں ترکی کی سرمایہ کاری کا حجم 37 کروڑ ڈالر ہے، جس میں اضافہ کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...