نواز شریف اور شجاعت کے درمیان ایک ماہ قبل رابطے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: آصف کرمانی

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم محمد نواز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی نے (ق) لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کو وزیراعظم میاں نوازشریف کے ایک ماہ پہلے رابطے کی خبروں کو خلاف حقیقت قرار دیا ہے۔ گذشتہ روز نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کے آپس میں رابطے، ملاقاتیں سیاست کا حصہ ہیں تاہم اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
آصف کرمانی

ای پیپر دی نیشن