لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان عوامی تحریک کل (3 اگست) انقلاب مارچ کی تاریخ کا اعلان کرسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان عوامی تحریک کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔
عوامی تحریک/ مارچ
عوامی تحریک کل انقلاب مارچ کی تاریخ کا اعلان کرسکتی ہے: ذرائع
Aug 02, 2014