اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے جنرل پروویڈینٹ فنڈ کی سالانہ شرح منافع 12 فیصد سے بڑھا کر 13.50 فیصد کردی۔ شرح منافع میں اضافہ جی پی ایف اور اس نوعیت کے دیگر تمام فنڈز پر لاگو ہوگی۔نئی شرح منافع پر یکم جولائی 2014ء سے عمل ہوگا۔
جی پی فنڈ
جی پی فنڈکی سالانہ شرح منافع بڑھا کر 13.50فیصد کردی گئی
Aug 02, 2014